31-Jan-2022 لیکھنی کی کہانی -Khuwab
حقیقی خواب ۔۔۔۔۔۔میری ڈائیری۔۔۔
پرسو رار میں نے خواب دیکھا تھا ،کسی کا بہت بری طریقے سے حادثہ ہوا ہے ۔
جب میں صبح اٹھی تو دل بہُت زور زور سے دھڑک رہا تھا ،اللہ خیر کرے ۔۔
اللہ سے دعا کر رہی تھی ،یا اللہ میرا بھائی باہر گیا ہوا ہے ۔
اس کی حفاظت کرنا ۔۔
مجھے بھی پتہ تھا میرا دل پریشان ہو رہا ہے ۔کوئی تو بات ہوئی ہے ۔
میرا خواب سچہ نکلا میرے بھائی کا accident ہوا تھا ۔
اس نے گھر میں کسی کو نہیں بتایا تھا ۔
گاڑی پوری طریقے سے ٹوٹ گئی تھی ۔
اللہ نے بہت خیر کی ۔۔۔
گھر آکر بھائی نے بتایا ۔۔۔
تو مجھے پتہ چلا میرا خواب اور میرا بیچیں دل خبر دے رہا تھا میرے بھائی کے حادثے کی ۔۔۔
شاید میری دعا سے میرے بھائی کی جان بچ گئی ۔۔۔
اللہ میرے بھائی کی عمر دراز کرنا ۔۔۔۔۔۔
اُسے راہ چلتے روزی دینا ۔۔۔۔
Makallahabadi
01-Feb-2022 01:14 AM
Allah tala sab par apni reham ata farmaye.....ameen
Reply
آسی عباد الرحمٰن وانی
31-Jan-2022 08:59 PM
Nice
Reply
Simran Bhagat
31-Jan-2022 08:51 PM
Nice👌
Reply